TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 594 · Discussion on the Times of Prayers

Sunan An-Nasa'iHadith 594

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا جَدَّ بِهِ السَّيْرُ جَمَعَ بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَائِ

قتیبہ بن سعید، مالک، نافع، عبداللہ ابن عمر سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جس وقت جلدی روانہ ہونا ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز مغرب اور نماز عشاء کو جمع فرماتے۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “If the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was in a hurry to travel, or some emergency arose, he would combine Maghrib and ‘Isha’.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نمازوں کو کونسی حالت میں اکھٹا پڑھے؟