TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5538 · Book on Drinks

Sunan An-Nasa'iHadith 5538

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَکَمِ بْنِ فَرْوَةَ يُقَالُ لَهُ ابْنُ کُرْدِيٍّ بَصْرِيٌّ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ الْخَالِقِ الشَّيْبَانِيِّ قَالَ سَمِعْتُ سَعِيدًا يُحَدِّثُ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ الدُّبَّائِ وَالْحَنْتَمِ وَالنَّقِيرِ

احمد بن عبداللہ بن حکم بن فروة، ابن کردی بصرب، محمد بن جعفر، شعبہ، عبدالخالق شیبانی، سعید، ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی کدو کے تونبے اور لاکھی کے برتن اور چوبی برتن یعنی نقیر سے

Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade earthenware jars, Ad-Dubbd’ (gourds), Al-Muzaffat containers.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: کدو کے تونبے اور لاکھی اور چوبی برتن میں نبیذ پینے کی ممانعت