TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5537 · Book on Drinks

Sunan An-Nasa'iHadith 5537

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ الْمُزَفَّتِ وَالْقَرْعِ

عبیداللہ بن سعید، یحیی، عبید اللہ، نافع، ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی روغنی برتن اور کدو کے باسن میں (نبیذ بنانے سے)۔

Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade Ad Dubba’ (gourds), Al-Hantam and Al-Muzaffat.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: تو نبے اور روغنی برتن کی نبیذ کی ممانعت