TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5539 · Book on Drinks

Sunan An-Nasa'iHadith 5539

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ الْمُثَنَّی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي الْمُتَوَکِّلِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الشُّرْبِ فِي الْحَنْتَمِ وَالدُّبَّائِ وَالنَّقِيرِ

سوید بن نصر، عبد اللہ، مثنی بن سعید، ابومتوکل، ابوسعید خدری سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی لاکھی اور (کدو کے) تونبے اور چوبی باسن میں (نبیذ) پینے کی۔

‘Aishah said: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbidding drinks made in Dubba’ (gourds), Hantam or Muzaffat, that were not oil or vinegar.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: کدو کے تونبے اور لاکھی اور چوبی برتن میں نبیذ پینے کی ممانعت