TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5463 · Book on Drinks

Sunan An-Nasa'iHadith 5463

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ قَالَ أَنْبَأَنَا حُمَيْدٌ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ الْبُسْرُ وَحْدَهُ حَرَامٌ وَمَعَ التَّمْرِ حَرَامٌ

احمد بن سلیمان، یزید، حمید، عکرمہ، ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی کدو کے تونبے لاکھی برتن اور روغنی برتن سے اور گدری اور خشک کھجور کو ایک ساتھ ملا کر بھگونے سے ایسی طریقہ سے انگور اور کھجور کو ملا کر بھگونے سے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (مقام) ہجر کے لوگوں کو تحریر فرمایا نہ ملا انگور اور کھجور کو۔

It was narrated from ‘Abdullah bin Abi Qatadah, from his father, that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Do not soak Az-Zahuw and ripe dates, and do not soak ripe dates and raisins together.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: کچی اور تر کھجور کو ملا کر بھگونے سے ممانعت