Sunan An-Nasa'i — Hadith 5462
أَخْبَرَنَا وَاصِلُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی عَنْ ابْنِ فُضَيْلٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الدُّبَّائِ وَالْحَنْتَمِ وَالْمُزَفَّتِ وَالنَّقِيرِ وَعَنْ الْبُسْرِ وَالتَّمْرِ أَنْ يُخْلَطَا وَعَنْ الزَّبِيبِ وَالتَّمْرِ أَنْ يُخْلَطَا وَکَتَبَ إِلَی أَهْلِ هَجَرَ أَنْ لَا تَخْلِطُوا الزَّبِيبَ وَالتَّمْرَ جَمِيعًا
واصل بن عبدالاعلی، ابن فضیل، ابواسحاق ، حبیب بن ابوثابت، سعید بن جبیر، ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی کدو کے تونبے لاکھی برتن اور روغنی برتن سے اور گدری اور خشک کھجور کو ایک ساتھ ملا کر بھگونے سے ایسی طریقہ سے انگور اور کھجور کو ملا کر بھگونے سے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (مقام) ہجر کے لوگوں کو تحریر فرمایا نہ ملا انگور اور کھجور کو۔
. Jabir bin ‘Abdullah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade dried dates and raisins, and he forbade dried dates and Al Busr, if they are soaked together.” (Sahih)