Sunan An-Nasa'i — Hadith 5464
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ وَعَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي عَمْرَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ خَلِيطِ التَّمْرِ وَالزَّبِيبِ وَعَنْ التَّمْرِ وَالْبُسْرِ
محمد بن آدم و علی بن سعید، عبدالرحیم، حبیب بن ابوعمرة، سعید بن جبیر، ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی کھجور اور انگور کو اور خشک کھجور اور گدری کھجور کو ملانے سے
It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade soaking raisins and Al-Busr together, and he forbade soaking Al-Busr and ripe dates together. (Sahih)