Sunan An-Nasa'i — Hadith 4529
أَخْبَرَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ النَّاسَ يُضْرَبُونَ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اشْتَرَوْا الطَّعَامَ جُزَافًا أَنْ يَبِيعُوهُ حَتَّی يُؤْوُوهُ إِلَی رِحَالِهِمْ
نصر بن علی، یزید، معمر، زہری، سالم، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ میں نے دیکھا کہ دور نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں لوگوں کو اس بات پر مار پڑ رہی ہے کہ وہ غلہ کا انبار (ڈھیر) خرید کر اسی جگہ فروخت کریں۔ جب تک کہ وہ اس کو گھر نہ لے آئیں۔
It was narrated from Aims bin Malik that he brought some barley bread and rancid oil to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمHe said: “He put his armor in pledge for that with a Jew in Al-Madinah, and he took some barley from him for his family.” (Sahih).