Sunan An-Nasa'i — Hadith 4528
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ اللَّيْثِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ حَدَّثَهُمْ أَنَّهُمْ کَانُوا يَبْتَاعُونَ الطَّعَامَ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ الرُّکْبَانِ فَنَهَاهُمْ أَنْ يَبِيعُوا فِي مَکَانِهِمْ الَّذِي ابْتَاعُوا فِيهِ حَتَّی يَنْقُلُوهُ إِلَی سُوقِ الطَّعَامِ
عبدالرحمن بن عبداللہ بن عبدالحکم، شعیب بن لیث، وہ اپنے والد سے، محمد بن عبدالرحمن، نافع، ابن عمر سے روایت ہے کہ لوگ دور نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں سواروں سے غلہ خریدا کرتے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو (یعنی اس غلہ کو) اس جگہ فروخت کرنے کی ممانعت فرمائی جس وقت تک کہ اس کو بازار میں نہ لے جائیں۔
It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم bought some food from a Jew with payment to be made later, and he put his shield in pledge for that.” (Sahih)