خرید و فروخت کے مسائل و احکام
Trade and Business Transactions Rulings
1.خود کما کر کھانے کی ترغیب2.آمدنی میں شبہات سے بچنے سے متعلق احادیث شریفہ3.تجارت سے متعلق احادیث4.تاجروں کو خرید و فروخت میں کس ضابطہ پر عمل کرنا چاہیے؟5.جھوٹی قسم کھا کر اپنا سامان فروخت کرنا6.دھوکہ دور کرنے کے واسطے قسم کھانے سے متعلق7.جو شخص فروخت کرنے میں سچی قسم کھائے تو اس کو صدقہ دینا8.جس وقت تک خریدنے اور فروخت کرنے والا شخص علیحدہ نہ ہو جائیں تو ان کو اختیار حاصل ہے9.نافع کی روایت میں الفاظ حدیث میں راویوں کا اختلاف10.زیر نظر حدیث شریف کے الفاظ میں حضرت عبداللہ بن دینار سے متعلق راویوں کا اختلاف11.جس وقت تک فروخت کر نے والا اور خریدار دونوں علیحدہ نہ ہوں اس وقت تک ان کو اختیار حاصل ہے12.بیع کے معاملہ میں دھوکہ ہو نا13.کسی جانور کے سینہ میں دودھ اکھٹا کر کے فروخت کرنے سے متعلق14.مصراة بیچنے کی ممانعت یعنی کسی دودھ والے جانور کو بیچنے سے کچھ روز قبل اس کا دودھ نہ نکالنا تاکہ زیادہ دودھ دینے والا جانور سمجھ کر اس کی زیادہ بولی (قیمت) لگے15.فائدہ اسی کا ہے جو کہ مال کا ذمہ دار ہو16.مقیم کا دیہاتی کے لیے مال فروخت کرنا ممنوع ہے17.کوئی شہری دیہاتی کا مال فروخت نہ کرے18.قافلہ سے آگے جا کر ملاقات کرنے کی ممانعت سے متعلق19.اپنے بھائی کے نرخ پر نرخ لگانے سے متعلق20.اپنے (مسلمان) بھائی کی بیع پر بیع نہ کرنے سے متعلق21.نجش کی ممانعت22.نیلام سے متعلق23.بیع ملا مسہ سے متعلق احادیث24.مندرجہ بالا حدیث کی تفسیر25.بیع منابذہ سے متعلق حدیث26.مذکورہ مضمون کی تفسیر27.کنکری کی بیع سے متعلق28.پھلوں کی فروخت ان کو پکنے دینے سے پہلے پہلے29.پھلوں کے پختہ ہونے سے قبل ان کا اس شرط پر خریدنا کہ پھل کاٹ لیے جائیں گے30.پھلوں پر آفت آنا اور اس کی تلافی31.چند سال کے پھل فروخت کرنا32.درخت کے پھلوں کو خشک پھلوں کے بدلہ فروخت کرنا33.تازہ انگور خشک انگور کے عوض فروخت کرنے سے متعلق34.عرایا میں اندازہ کر کے خشک کھجور دینا35.عرایا میں تر کھجور دینا36.تر کھجور کے عوض خشک کھجور37.کھجور کا ڈھیر جس کی پیمائش کا علم نہ ہو کھجور کے عوض فروخت کرنا38.اناج کا ایک انبار اناج کے انبار کے عوض فروخت کرنا39.غلہ کے عوض غلہ فروخت کرنا40.بالی اس وقت تک فروخت نہ کرنا کہ جب تک وہ سفید نہ ہو جائیں41.کھجور کو کھجور کے عوض کم زیادہ فروخت کرنا42.کھجور کو کھجور کے عوض فروخت کرنا43.گیہوں کے عوض گیہوں فروخت کرنا44.جو کے عوض جو فروخت کرنا45.اشرفی کو اشرفی کے عوض فروخت کرنا46.روپیہ روپیہ کے عوض فروخت کرنا47.سونے کے بدلے سونا فروخت کرنا48.نگینہ اور سونے سے جڑے ہوئے ہار کی بیع49.چاندی کو سونے کے بدلہ ادھار فروخ50.چاندی کو سونے کے عوض اور سونے کو چاندی کے عوض فروخت کرنا51.سونے کے عوض چاندی اور چاندی کے عوض سونا لینے سے متعلق52.سونے کے عوض چاندی لینا53.تو لنے میں زیادہ دینے سے متعلق54.تولتے وقت جھکتا دینا55.غلہ فروخت کرنے کے ممانعت جس وقت تک اس کو تول نہ لے یا نہ ناپ نہ کر لے56.جو شخص غلہ ناپ کر خریدے اس کا فروخت کرنا درست نہیں ہے جس وقت تک اس پر قبضہ نہ کر لے57.جو شخص غلہ کا انبار بغیر ناپے ہوئے خرید لے اس کا اس جگہ سے اٹھانے سے قبل فروخت کرنا58.کوئی شخص ایک مدت تک کے لیے غلہ ادھار خریدے اور فروخت کرنے والا شخص قیمت کے اطمینان کے واسطے اس کی چیز رہن رکھے59.مکانات میں کوئی شے رہن رکھنا60.اس چیز کا فروخت کرنا جو کہ فروخت کرنے والے شخص کے پاس موجود نہ ہو61.غلہ میں بیع سلم کرنے سے متعلق62.خشک انگور میں سلم کرنا63.پھلوں میں بیع سلف سے متعلق64.جانور میں سلف سے متعلق65.جانور کے عوض ادھار فروخت کرنا66.جانور کو جانور سے کے عوض کم یا زیادہ میں فروخت کرنا67.پیٹ کے بچہ کے بچہ کو فروخت کرنا68.مذکو رہ مضمون کی تفسیر سے متعلق69.چند سالوں کے واسطے پھل فروخت کرنا70.ایک مدت مقرر کرکے ادھار فروخت کرنے سے متعلق71.سلف اور بیع ایک ساتھ کرنا جیسے کہ کوئی کسی کے ہاتھ ایک شے فروخت کرے اس شرط پر اس کے ہاتھ کسی مال میں سلم کرے اس سے متعلق حدیث72.ایک بیع میں دو شرائط طے کرنا مثلا اگر پیسے ایک ماہ میں ادا کرو تو اتنے اور دو ماہ میں اتنے (زائد)73.ایک بیع کے اندر دو بیع کرنا جیسے کہ اس طریقہ سے کہے کہ اگر تم نقد فروخت کرو تو سو روپیہ میں اور ادھار لو تو دو سو روپے میں74.فروخت کرتے وقت غیر معین چیز کو مستثنی کرنے کی ممانعت75.کھجور کا درخت فروخت کرے تو پھل کس کے ہیں؟76.غلام فروخت ہو اور خریدار اس کا مال لینے کی شرط مقرر کرے77.بیع میں اگر شرط خلاف ہو تو بیع صحیح ہو جائے اور شرط باطل ہوگی78.غنیمت کے مال کو فروخت کرنا تقسیم ہونے سے قبل79.مشترک مال فروخت کرنا80.کوئی چیز فروخت کرتے وقت گواہی ضروری نہیں81.فروخت کرنے والے اور خریدنے والے کے درمیان قیمت میں اختلاف سے متعلق82.یہود اور نصاری سے خرید و فروخت کرنے سے متعلق83.مدبر کی بیع سے متعلق84.مکاتب کو فروخت کرنا85.اگر مکاتب نے اپنے بدل کتابت میں کچھ بھی نہ دیا ہو تو اس کا فروخت کرنا درست ہے86.ولاء کا فروخت کرنا87.پانی کا فروخت کرنا88.ضرورت سے زائد پانی فروخت کرنا89.شراب فروخت کرنا90.کتے کی فروخت سے متعلق91.کو نساکتا فروخت کرنا درست ہے؟92.خنزیر کا فروخت کرنا93.اونٹنی کی جفتی کو فروخت کرنا یعنی نر کو مادہ پر چڑھانے کی اجرت لینا94.ایک شخص ایک شے خریدے پھر اس کی قیمت دینے سے قبل مفلس ہو جائے اور وہ چیز اسی طرح موجود ہو اس سے متعلق95.ایک شخص مال فروخت کرے پھر اس کا مالک کوئی دوسرا شخص نکل آئے؟96.قرض لینے سے متعلق حد یث97.قرض داری کی مذمت98.قرض داری میں آسانی اور سہولت سے متعلق حدیث شریف99.دولت مند شخص قرض دینے میں تاخیر کرے اس سے متعلق100.قرضدار کو کسی دوسرے کی طرف محول کرنا جائز ہے101.قرض کی ضمانت102.قرض بہتر طریقہ سے ادا کرنے کے بارے میں103.حسن معاملہ اور قرضہ کی وصولی میں نرمی کی فضیلت104.بغیر مال کے شرکت سے متعلق105.غلام باندی میں شرکت106.درخت میں شرکت سے متعلق107.زمین میں شرکت سے متعلق108.شفعہ سے متعلق احادیث