TrueHadith

کوئی شخص ایک مدت تک کے لیے غلہ ادھار خریدے اور فروخت کرنے والا شخص قیمت کے اطمینان کے واسطے اس کی چیز رہن رکھے

Sunan An-Nasa'iHadith 4530

أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ عَنْ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ اشْتَرَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ يَهُودِيٍّ طَعَامًا إِلَی أَجَلٍ وَرَهَنَهُ دِرْعَهُ

محمد بن آدم، حفص بن غیاث، الاعمش، ابراہیم، اسود، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک یہودی سے ایک مدت تک کے واسطے غلہ ادھار خریدا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی زمین اس یہودی کے پاس گروی رکھی۔

It was narrated from ‘Amr bin Shuaib, from his father, from his grandfather, that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم :i: said: “It is not permissible to lend on the condition of a sale, or to have two conditions in one transaction, or to sell what you do not have.” (Sahih)

Permalink