أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَحْيَی عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ حَزْمٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَيُّمَا امْرِئٍ أَفْلَسَ ثُمَّ وَجَدَ رَجُلٌ عِنْدَهُ سِلْعَتَهُ بِعَيْنِهَا فَهُوَ أَوْلَی بِهِ مِنْ غَيْرِهِ
قتیبہ، لیث، یحیی، ابوبکر بن حزم، عمر بن عبدالعزیز، ابوبکر بن عبدالرحمن بن حارث بن ہشام، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص مفلس ہو جائے پھر ایک آدمی اپنا بچا ہوا سامان بالکل اسی طرح اس کے پاس پائے تو اس کے واسطے وہ زیادہ حقدار ہے دوسرے لوگوں کی بنسبت۔
It was narrated that Abu Saeed Al-Khudri said: “At the time of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم a man suffered loss of some fruit that he had purchased, and his debts increased. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Give him charity.’ So the people gave him charity, but that was not enough to pay off his debts. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Take what you find, but you have no right to more than that.” (meaning his creditors). (Sahih)
أَخْبَرَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ خَالِدٍ وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَسَنِ وَاللَّفْظُ لَهُ قَالَ حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي ابْنُ أَبِي حُسَيْنٍ أَنَّ أَبَا بَکْرِ بْنَ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ حَدِيثِ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الرَّجُلِ يُعْدِمُ إِذَا وُجِدَ عِنْدَهُ الْمَتَاعُ بِعَيْنِهِ وَعَرَفَهُ أَنَّهُ لِصَاحِبِهِ الَّذِي بَاعَهُ
عبدالرحمن بن خالد و ابراہیم بن حسن، حجاج بن محمد، ابن جریج، ابن ابوحسین، ابوبکر بن محمد بن عمرو بن حزم، عمر بن عبدالعزیز، ابوبکر بن عبدالرحمن، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت کوئی آدمی نادار اور غریب ہو جائے اور اس کے پاس کسی شخص کی کوئی شے اس طرح مل جائے تو وہ شخص اس چیز کی شناخت کرے تو وہ شے اس شخص کی ہے کہ جس نے اس کو فروخت کیا تھا۔
Usaid bin Hudair bin Simak narrated that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ruled that if a man found (his goods) in the possession of a man who was not guilty, then if he wished he could give the man what he had paid for it, or if he wished he could go after the one who had stolen it. Abu Bakr and ‘Umar passed similar judgments. (Sahih)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ حَدَّثَنِي اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ وَعَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ بُکَيْرِ بْنِ الْأَشَجِّ عَنْ عِيَاضِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ أُصِيبَ رَجُلٌ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ثِمَارٍ ابْتَاعَهَا وَکَثُرَ دَيْنُهُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَصَدَّقُوا عَلَيْهِ فَتَصَدَّقُوا عَلَيْهِ وَلَمْ يَبْلُغْ ذَلِکَ وَفَائَ دَيْنِهِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خُذُوا مَا وَجَدْتُمْ وَلَيْسَ لَکُمْ إِلَّا ذَلِکَ
احمد بن عمرو بن سرح، ابن وہب، لیث بن سعد و عمرو بن حارث، بکیر بن الاشج، عیاض بن عبد اللہ، ابوسعید خدری سے روایت ہے کہ ایک آدمی پھلوں پر جو کہ اس نے خریدنے تھے آفت آگئی عہد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں اور وہ شخص بہت زیادہ مقروض ہوگیا تھا۔ اس پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس کو صدقہ دو چنانچہ لوگوں نے اس شخص کو صدقہ خیرات دیا جب بھی اس شخص کے قرضہ کہ بقدر صدقہ جمع نہیں ہوا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس شخص کے قرض خواہوں سے فرمایا تم اب لے لو جو کچھ موجود ہے (اس کے علاوہ) تم کو کچھ نہیں ملے گا۔
Usaid bin Zuhair Al-Ansari, who was one of Banu Harithah narrated that there was the governor of Al-Yamamah, and Marwan wrote to him saying that Muawiyah had written to him, saying that any man who had something stolen from him had more right to it wherever he found it. Then Marwan wrote saying that to me (Usaid). I wrote to Marwan saying that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم had ruled that if the one who bought it from the one who stole it is not guilty of anything (and did not realize that it was stolen goods), then the owner has the choice: If he wishes, he may buy it from the one who bought it from the thief, or if he wishes he may go after the thief. Abu Bakr, ‘Umar and ‘Uthman also passed judgment along these lines. Marwan sent my letter to Muawiyah, and Muawiyah wrote to Marwan (saying): ‘Neither you nor Usaid are in a position to tell me what to do, rather I am the one who tells you what to do because I am superior in rank to you, so do what I tell you.’ Marwan sent the letter of Muawiyah to me, and I said: ‘I will not judge according to Muawiyah’s opinion as long as I am the governor.” (Sahih)