TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4171 · Hadiths Related to Fara’ and Atirah

Sunan An-Nasa'iHadith 4171

أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَنْصُورِ بْنِ جَعْفَرٍ النَّيْسَابُورِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ جُلُودِ الْمَيْتَةِ فَقَالَ دِبَاغُهَا طَهُورُهَا

حسین بن منصور بن جعفر نیسابوری، حسین بن محمد، شریک، الاعمش، عمارة بن عمیر، اسود، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کسی نے مردار کی کھال کے متعلق دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا دباغت کرنے سے وہ کھال پاک ہو جاتی ہے۔

It was narrated from ‘Aishah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “The dead animal is purified by tanning it.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: مردار کی کھال سے متعلق