TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4170 · Hadiths Related to Fara’ and Atirah

Sunan An-Nasa'iHadith 4170

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ جَوْنِ بْنِ قَتَادَةَ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْمُحَبِّقِ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَزْوَةِ تَبُوکَ دَعَا بِمَائٍ مِنْ عِنْدِ امْرَأَةٍ قَالَتْ مَا عِنْدِي إِلَّا فِي قِرْبَةٍ لِي مَيْتَةٍ قَالَ أَلَيْسَ قَدْ دَبَغْتِهَا قَالَتْ بَلَی قَالَ فَإِنَّ دِبَاغَهَا ذَکَاتُهَا

عبیداللہ بن سعید، معاذ بن ہشام، وہ اپنے والد سے، قتادة، حسن، جون بن قتادة، سلمہ بن محبق سے روایت ہے کہ غزوہ تبوک میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک خاتون کے ہاتھ سے پانی منگایا۔ اس نے عرض کیا میرے پاس تو وہ پانی مرے ہوئے جانور کی مشک میں ہے۔ (یعنی میرے خیال میں وہ پانی پاک نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم نے دباغت کی تھی؟ اس نے عرض کیا جی ہاں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تو پھر تو وہ کھال دباغت سے پاک ہو گئی۔

It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was asked about the hides of dead animals.” He said: “Tanning it purifies it.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: مردار کی کھال سے متعلق