TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4172 · Hadiths Related to Fara’ and Atirah

Sunan An-Nasa'iHadith 4172

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَمِّي قَالَ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ جُلُودِ الْمَيْتَةِ فَقَالَ دِبَاغُهَا ذَکَاتُهَا

عبیداللہ بن سعد بن ابراہیم بن سعد، شریک، الاعمش، ابراہیم، اسود، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کسی شخص نے مردار کی کھال کے متعلق دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دباغت دینے سے وہ (کھال) پاک ہو جاتی ہے۔

It was narrated that ‘Aishah said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The dead animal is purified by tanning it.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: مردار کی کھال سے متعلق