Sunan An-Nasa'i — Hadith 3982
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ عَنْ جَرِيرٍ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ الشَّعْبِيِّ قَالَ کَانَ جَرِيرٌ يُحَدِّثُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَبَقَ الْعَبْدُ لَمْ تُقْبَلْ لَهُ صَلَاةٌ وَإِنْ مَاتَ مَاتَ کَافِرًا وَأَبَقَ غُلَامٌ لِجَرِيرٍ فَأَخَذَهُ فَضَرَبَ عُنُقَهُ
محمد بن قدامة، جریر، مغیرة، شعبی سے روایت ہے کہ حضرت جریر سے روایت نقل کی کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب غلام بھاگ جائے تو اس کی نماز (وغیرہ) قبول نہیں ہوگی اور اگر وہ (اسی حالت میں) مر گیا تو کافر مرے گا چنانچہ حضرت جریر کا ایک غلام بھاگ گیا تھا تو انہوں نے اس کو پکڑوا لیا اور اس کی گردن اڑا دی (کیونکہ وہ غلام مرتد ہو کر مشرکین و کفار کے ساتھ شامل ہوگیا تھا)۔
It was narrated that Jarir said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘If a slave runs away to the land of Shirk, it becomes permissible to shed his blood.” (Sahih)