TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3981 · Hadiths Related to Battles

Sunan An-Nasa'iHadith 3981

أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ جَرِيرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَبَقَ الْعَبْدُ لَمْ تُقْبَلْ لَهُ صَلَاةٌ حَتَّی يَرْجِعَ إِلَی مَوَالِيهِ

محمود بن غیلان، ابوداؤد، شعبہ، منصور، شعبی، جریر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب کسی کا غلام بھاگ جائے (یعنی فرار ہو جائے) تو اس کی نماز (یعنی کسی قسم کی کوئی عبادت) مقبول نہیں ہوگی جب تک کہ وہ غلام اپنے مالکوں کے پاس واپس نہ آجائے۔

It was narrated that Jarir bin ‘Abdullah said: “If a slave runs away to the land of Shirk, there is no protection (or immunity) for him.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: مسلمان کا غلام اگر کفار کے علاقہ میں بھاگ جائے اور جریر کی حدیث میں شعبی پر اختلاف