TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3721 · Hadiths Related to Oaths and Vows

Sunan An-Nasa'iHadith 3721

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَخْنَسِ قَالَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ حَلَفَ عَلَی يَمِينٍ فَرَأَی غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا فَلْيُکَفِّرْ عَنْ يَمِينِهِ وَلْيَأْتِ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ

عمرو بن علی، یحیی، عبیداللہ بن الاخنس، حضرت عمرو بن شعیب سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنے باپ سے سنا۔ انہوں نے اپنے دادا سے فرمایا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص قسم کھائے کسی شے کی پھر وہ شخص اس کے غیر میں خیال کرے تو اس کو چاہیے کہ وہ اپنی قسم کا کفارہ ادا کردے پھر اس کو چاہیے کہ وہ شخص اس کام کی جانب رجوع کرے جو بہتر نظر آیا ہے اس کو اس چیز سے کہ جس پر قسم کھائی تھی۔

‘Amr bin Shuaib narrated from his father, from his grandfather, that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever swears an oath, then sees something better than it, let him do that which is better.” Hasan)

Permalink

See the full chapter: قسم توڑنے سے قبل کفارہ دینا