TrueHadith

قسموں اور نذروں سے متعلق احادیث مبارکہ

Hadiths Related to Oaths and Vows

1.بیوی اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر کچھ دے سکے اس کے بیان میں2.مصرف القلوب کے لفظ کی قسم3.خدا وندقدوس کی عزت کی قسم کھانے کے بارے میں4.اللہ تعالیٰ کہ سوا قسم کھانے کی ممانعت کا بیان5.باپوں کی قسم کھانے سے متعلق6.ماں کی قسم کھانے سے متعلق7.اسلام کے علاوہ اور کسی ملت کی قسم کھانے سے متعلق8.اسلام سے بے زار ہونے کے واسطے قسم کھانا9.خانہ کعبہ کی قسم سے متعلق10.جھوٹے معبودوں کی قسم کھانا11.لات (بت کی قسم) سے متعلق12.لات اور عزی کی قسم کھانا13.حضرت براء بن عازب14.کسی شخص نے کسی چیز کے کرنے یا نہ کرنے پر قسم کھانے کے بعد عمدہ اور بہتر پایا تو وہ شخص کیا کرے؟15.قسم توڑنے سے قبل کفارہ دینا16.قسم ٹوٹنے کے بعد کفارہ دینا17.انسان جس شے کا مالک نہیں تو اس کی قسم کھانا18.قسم کے بعد انشاء اللہ کہنا19.قسم میں نیت کا اعتبار ہے20.حلال شے کو اپنے لیے حرام کرنے کا بیان21.اگر کسی نے قسم کھائی کہ میں سالن نہیں کھاں گا اور سرکہ کے ساتھ روٹی کھا لی تو اس کے حکم کے بیان میں22.جو شخص دل سے قسم نہ کھائے بلکہ زبان سے کہے تو اس کا کیا کفارہ ہے؟23.اگر خرید و فروخت کے وقت جھوٹی بات یا لغو کلام زبان سے نکل جائے24.نذر اور منت ماننے کی ممانعت25.منت آنے والی چیز کو پیچھے اور پیچھے کی چیز کو آگے نہیں کرتی اس سے متعلق احادیث26.نذر اس واسطے ہے کہ اس سے کنجوس شخص کا مال خرچ کرائے27.کسی عبادت کے واسطے منت ماننا28.گناہ کے کام میں منت سے متعلق29.منت پوری کرنا30.اس نذر سے متعلق کہ جس میں رضاء الہی کا قصد نہ کیا جائے31.اس شے کی نذر ماننا جو کہ ملکیت میں نہ ہو32.جو شخص خانہ کعبہ کے لیے پیدل جانے سے متعلق نذر کرے33.اگر کوئی عورت ننگے پاں ننگے سر چل کر حج پر جانے کی قسم کھائے34.اس شخص سے متعلق کہ جس نے روزے رکھنے کی نذر مان لی پھر وہ شخص فوت ہوگیا اور روزے نے رکھ سکا35.اس شخص سے متعلق کہ جس کی وفات ہوجائے اور اس کے ذمہ نذر ہو36.اگر کوئی شخص منت پوری کرنے سے پہلے مسلمان ہو جائے تو کیا کرے؟37.اگر کوئی اپنے مال ودولت کو نذر کے طور پر ہدیہ کرے تو اس کا کیا حکم ہے؟38.مال نذر کرتے وقت اس میں زمین بھی داخل ہے یا نہیں؟39.انشاء اللہ کہنے سے متعلق40.اگر کوئی شخص قسم کھائے اور دوسرا شخص اس کے واسطے انشاء اللہ کہے تو دوسرے شخص کا انشاء اللہ کہنا اس کے واسطے کیسا ہے؟41.نذر کے کفارہ سے متعلق42.اس شخص پر کیا واجب ہے کہ جس نے نذر مانی ہو ایک کام کے کرنے کی اور پھر وہ شخص اس کام کی انجام دہی سے عاجز ہو جائے