TrueHadith

اس شخص سے متعلق کہ جس نے روزے رکھنے کی نذر مان لی پھر وہ شخص فوت ہوگیا اور روزے نے رکھ سکا

Sunan An-Nasa'iHadith 3756

أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ الْعَسْکَرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ شُعْبَةَ قَالَ سَمِعْتُ سُلَيْمَانَ يُحَدِّثُ عَنْ مُسْلِمٍ الْبَطِينِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ رَکِبَتْ امْرَأَةٌ الْبَحْرَ فَنَذَرَتْ أَنْ تَصُومَ شَهْرًا فَمَاتَتْ قَبْلَ أَنْ تَصُومَ فَأَتَتْ أُخْتُهَا النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَذَکَرَتْ ذَلِکَ لَهُ فَأَمَرَهَا أَنْ تَصُومَ عَنْهَا

بشر بن خالد عسکری، محمد بن جعفر، شعبة، سلیمان، مسلم البطین، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ ایک خاتون دریا میں سوار ہوئی تھی اور اس نے ایک ماہ کے روزے رکھنے کی نذر مانی تھی کہ وہ مر گئی روزے رکھنے سے قبل ہی۔ پھر اس کی بہن خدمت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں حاضر ہوئی اور اس نے عرض کیا اس کا حال۔ اس پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم فرمایا۔ (جو کہ اوپر مذکور ہے)

It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “A woman traveled by sea and vowed to fast for a month, but she died before she could fast. Her sister came to the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم , and told him about that, and he told her to fast on her behalf.” (Sahih)

Permalink