TrueHadith

کسی شخص نے کسی چیز کے کرنے یا نہ کرنے پر قسم کھانے کے بعد عمدہ اور بہتر پایا تو وہ شخص کیا کرے؟

Sunan An-Nasa'iHadith 3719

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي السَّلِيلِ عَنْ زَهْدَمٍ عَنْ أَبِي مُوسَی عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا عَلَی الْأَرْضِ يَمِينٌ أَحْلِفُ عَلَيْهَا فَأَرَی غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا إِلَّا أَتَيْتُهُ

قتیبہ ، ابن ابی عدی، سلیمان ابوسلیل، زہدم، حضرت ابوموسی سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا زمین پر کوئی ایسی قسم نہیں ہے کہ اگر میں اس پر قسم کھاں تو میں پھر اس کو بہتر خیال کروں اس کے علاوہ تو وہ ہی کام میں انجام دوں جو کہ بہتر ہے۔

It was narrated from Abu Musa that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “There is nothing on Earth that I swear an oath upon, and I see that something else is better, but I do that which is better.” (Sahih)

Permalink