Sunan An-Nasa'i — Hadith 3674
أَخْبَرَنِي عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ قَالَ أَنْبَأَنَا وَکِيعٌ عَنْ يَزِيدَ بْنِ زِيَادِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الرُّقْبَی وَقَالَ مَنْ أُرْقِبَ رُقْبَی فَهُوَ لَهُ
عبدة بن عبدالرحیم، وکیع، یزید بن زیاد بن ابی الجعد، حبیب بن ابی ثابت، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ رقبی اور عمریٰ سے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا اور ارشاد فرمایا کہ جو شخص کسی کو کوئی شئی رقبی میں دے تو وہ شئی اسی کی ہو جاتی ہے جس کو وہ شئی دی گئی۔
Yazid bin Ziyad bin Abi Al Ja’d narrated from Habib bin Abi Thabit, who said: “I heard Ibn ‘Umar say: ‘The Messenger of Allah forbade Ruqba and said: “Whoever is given something on the basis of Ruqba, it belongs to him.” (Sahih)