Sunan An-Nasa'i — Hadith 3673
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ قَالَ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَطَائٌ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ وَلَمْ يَسْمَعْهُ مِنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا عُمْرَی وَلَا رُقْبَی فَمَنْ أُعْمِرَ شَيْئًا أَوْ أُرْقِبَهُ فَهُوَ لَهُ حَيَاتَهُ وَمَمَاتَهُ قَالَ عَطَائٌ هُوَ لِلْآخَرِ
عبیداللہ بن سعید، محمد بن بکر، ابن جریج، عطاء، حبیب بن ابی ثابت، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا نہ تو رقبی ہے اور نہ عمریٰ پھر جس شخص نے کسی شئی میں عمریٰ یا رقبی کیے پھر وہ اسی کا ہوگیا زندگی میں بھی اور مرنے کے بعد بھی۔
Ibn Juraij said: “Ata’ informed me, from Habib bin Abi Thabit, from Ibn ‘Umar — and he did not hear it from him — he said: ‘Allah’s Messenger said: “There is no ‘Umra and no Ruqba. Whoever is given something on the basis of ‘Umra or Ruqba, it belongs to him for the rest of his life and after he dies.” ‘Ata’ said: “It belongs to the other.” (Sahih)