TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3672 · Hadiths Related to Umrah

Sunan An-Nasa'iHadith 3672

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَائٍ أَنْبَأَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا عُمْرَی وَلَا رُقْبَی فَمَنْ أُعْمِرَ شَيْئًا أَوْ أُرْقِبَهُ فَهُوَ لَهُ حَيَاتَهُ وَمَمَاتَهُ

اسحاق بن ابراہیم، عبدالرزاق، ابن جریج، عطاء، حبیب ابن ثابت، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا نہ تو عمریٰ کرنا چاہیے اور نہ ہی رقبی کرنا اچھا کام ہے پھر جس کسی شخص نے عمریٰ یا رقبی کیا تو پھر وہ شئی ہمیشہ کے لئے اس شخص کی ہوگی چاہے وہ شخص زندہ رہے یا اس کا انتقال ہو جائے۔

Ibn Juraij narrated from ‘Ata’: “Habib bin Abi Thabit informed us from Ibn ‘Umar, that the Messenger of Allah said: ‘There is no ‘Umra and no Ruqba. Whoever is given something on the basis of ‘Umra or Ruqba, it belongs to him for the rest of his life and after he dies.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جابر نے جو خبر اور حدیث عمری کے باب میں نقل کی اور ناقلین نے اس میں اختلاف کیا