TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3675 · Hadiths Related to Umrah

Sunan An-Nasa'iHadith 3675

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أُعْمِرَ شَيْئًا فَهُوَ لَهُ حَيَاتَهُ وَمَمَاتَهُ

عمرو بن علی، ابوعاصم، ابن جریج، ابوالزبیر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رقبی کرنے سے منع فرمایا اور فرمایا کہ جو شخص کسی شئی کو رقبی میں دے تو وہ شئی اسی کی ہو جاتی ہے جس کو وہ شئی دی گئی۔

Ibn Juraij said: “Abu Az Zubair informed me that he heard Jabir saying: ‘The Messenger of Allah said: “Whoever is given something on the basis of ‘Umra it belongs to him for the rest of his life and after he dies.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جابر نے جو خبر اور حدیث عمری کے باب میں نقل کی اور ناقلین نے اس میں اختلاف کیا