Sunan An-Nasa'i — Hadith 3205
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْثَرٌ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ قَالَ قَالَتْ عَائِشَةُ تَزَوَّجَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِتِسْعِ سِنِينَ وَصَحِبْتُهُ تِسْعًا
قتیبہ، عبثر مطرف ابواسحاق، ابوعبیدہ، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ سول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب مجھ سے نکاح کیا تو میں نو سال کی تھی اور میں نو ہی سال آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ رہی۔
It was narrated from ‘Aishah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم married her when she was nine and he died when she was eighteen years old. (Sahih)