Sunan An-Nasa'i — Hadith 3204
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ بْنِ مُسَاوِرٍ قَالَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ تَزَوَّجَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِسَبْعِ سِنِينَ وَدَخَلَ عَلَيَّ لِتِسْعِ سِنِينَ
محمد بن نضر بن مساور، جعفر بن سلیمان، ہشام بن عروہ، ابیہ، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے نکاح فرمایا تو میری عمر سات سال تھی پھر جس وقت میری عمر نو سال کی ہوئی تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس تشریف لائے (یعنی نو سال کی عمر میں رخصتی عمل میں آئی)۔
It was narrated that Abu ‘Ubaidah said: “Aishah said: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم married me when I was nine and I lived with him for nine years.” (Sahih)