TrueHadith

نکاح سے متعلقہ احادیث

Hadiths Related to Marriage

1.نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نکاح سے متعلق فرمان اور ازواج اور ان کے بارے میں جو کہ اللہ نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حلال فرمائی لیکن لوگوں کے واسطے حلال نہیں اور اس کا سبب اعزاز نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر فضیلت مطلع فرمانا ہے2.جو کام خداوند قدوس نے اپنے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مقام بلند فرمانے کے واسطے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر فرض فرمائے اور عام لوگوں کے واسطے حرام فرمائے؟3.نکاح کی ترغیب سے متعلق4.ترک نکاح کی ممانعت5.جو کوئی گناہ سے محفوظ رہنے کے واسطے نکاح کرتا ہے تو خداوند قدوس اس کی مدد فرماتے ہیں6.کنواری لڑکیوں سے نکاح سے متعلق احادیث رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم7.غلام کا آزاد عورت سے نکاح8.حسب سے متعلق فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم9.عورت سے کس وجہ سے نکاح کیا جاتا ہے اس کے متعلق حدیث10.بانجھ خاتون سے شادی کے مکروہ ہونے سے متعلق11.زانیہ سے نکاح12.زنا کار عورتوں سے شادی کرنا مکروہ ہے13.(نکاح کے واسطے) بہترین خواتین کون سی ہیں؟14.نیک خاتون سے متعلق15.زیادہ غیرت مند عورت16.شادی سے قبل عورت کو دیکھنا کیسا ہے؟17.شوال میں نکاح کرنا18.نکاح کے لیے پیغام بھیجنا19.پیغام پر پیغام بھیجنے کی ممانعت کا بیان20.محرم کو پچھنے لگانا21.رشتہ بھیجنے والے کی اجازت سے یا اس کے چھوڑنے کے بعد رشتہ بھیجنا22.اگر کوئی خاتون کسی مرد سے نکاح کا رشتہ بھیجنے والے کے بارے میں دریافت کرے تو اس کو بتلا دیا جائے23.اگر کوئی آدمی کسی دوسرے سے عورت کے متعلق مشورہ کرے؟24.اپنے پسندیدہ آدمی کے واسطے اپنی لڑکی کو نکاح کے واسطے پیش کرنا25.کوئی خاتون جس سے شادی کرنا چاہے تو وہ خود اس سے (ہونے والے شوہر سے) کہہ سکتی ہے26.اگر کسی خاتون کو پیغام نکاح دیا جائے تو وہ نماز پڑھے اور استخارہ کرے27.استخارہ کا مسنون طریقہ28.بیٹے کا والدہ کو کسی کے نکاح میں دینا29.لڑکی کا چھوٹی عمر میں نکاح سے متعلق30.بالغ لڑکی کے نکاح سے متعلق31.کنواری سے اس کے نکاح کی اجازت لینا32.والد کا لڑکی سے اس کے نکاح سے متعلق رائے لینا33.غیر کنواری عورت سے اس کے نکاح سے متعلق اجازت حاصل کرنا34.اگر والد اپنی ثیبہ لڑکی کا اس کی اجازت کے بغیر نکاح کر دے تو کیا حکم ہے؟35.اگر والد اپنی کنواری لڑکی کا نکاح اس کے منظوری کے بغیر کر دے36.احرام کی حالت میں نکاح کی اجازت37.احرام کی حالت میں نکاح کرنے کی ممانعت38.بووقت نکاح کونسی دعا پڑھنا مستحب ہے39.خطبہ میں کیا پڑھنا مکروہ ہے40.وہ کلام جس سے نکاح درست ہوجاتا ہے41.نکاح درست ہونے کے لیے شرط42.اس نکاح سے متعلق کہ جس سے تین طلاق دی ہوئی عورت دینے والے شخص کے واسطے حلال ہو جاتی ہے43.جس کسی نے دوسرے کے پاس پرورش حاصل کی تو وہ اس پر حرام ہے44.ماں اور بیٹی کو ایک شخص کے نکاح میں جمع کرنا حرام ہے45.دو بہنوں کو ایک (شخص کے) نکاح میں جمع کرنے سے متعلق46.پھوپھی اور بھتیجی کو ایک نکاح میں جمع کر نا47.بھانجی اور خالہ کو ایک وقت میں نکاح میں رکھنا حرام ہے48.دودھ کی وجہ سے کون کون سے رشتے حرام ہوجاتے ہیں49.کتنا دودھ پی لینے سے حرمت ہوتی ہے؟50.عورت کے دودھ پلانے سے مرد سے بھی رشتہ قائم ہوجاتا ہے51.بڑے کو دودھ پلانے سے متعلق52.بچے کو دودھ پلانے کے دوران بیوی سے صحبت کرنا53.عزل کے بارے میں54.رضاعت کا حق اور اس کی حرمت سے متعلق حدیث55.رضاعت میں گواہی کے متعلق56.والد کی منکوحہ عورت سے نکاح کرنے والے شخص سے متعلق حدیث57.آیت کریمہ کی تفسیر کا بیان58.لڑکی یا بہن کے مہر کے بغیر نکاح کرنے کی ممانعت سے متعلق59.شغار کی تفسیر60.قرآن کریم کی سورتوں کی تعلیم پر نکاح سے متعلق61.اسلام قبول کر نے کی شرط رکھ کر نکاح کرنا62.آزاد کر نے کو مہر مقرر کر کے نکاح کر نے سے متعلق63.باندی کو آزاد کرنا اور پھر اس سے شادی کرنے میں کس قدر ثواب ہے؟64.مہروں میں انصاف کرنا65.سونے کی ایک کھجور کی گٹھلی کے وزن کے برابر کے بقدر نکاح کرنا66.مہر کے بغیر نکاح کا جائز ہونا67.ایسی خاتون کا بیان کہ جس نے کسی مرد کو بغیر مہر کے خود پر ہبہ اور بخشش کیا68.کسی کے واسطے شرم گاہ حلال کرنا69.نکاح کے متعہ حرام ہونے سے متعلق70.نکاح کی شہرت آواز اور ڈھول بجانے سے متعلق71.دولہا اور (نکاح کے موقع پر) کیا دعا دی جائے؟72.جو شخص نکاح کے وقت موجود نہ ہو تو اس کو اس کی دعا دینے سے متعلق73.شادی میں زرد رنگ لگانے کی اجازت سے متعلق74.سہاگ رات میں اہلیہ کو تحفہ دینا75.ماہ شوال میں (دلہن کو سہاگ رات کے لیے) دولہا کے پاس بھیجنا76.نوسالہ لڑکی کو شوہر کے مکان پر رخصت کرنے سے متعلق77.حالت سفر میں دلہن کے پاس (سہاگ رات کے لیے) جانے سے متعلق78.شادی میں کہیل نا اور گانا کیسا ہے؟79.اپنی لڑکی کو جہیز دینے سے متعلق80.بستروں کے بارے میں81.حاشیہ اور چادر رکھنے سے متعلق82.دولہا کو ہدیہ اور تحفہ دینا