TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3147 · Hadiths Related to Marriage

Sunan An-Nasa'iHadith 3147

أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ عَنْ يَزِيدَ وَهُوَ ابْنُ زُرَيْعٍ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ أَنَّ أَنَسًا حَدَّثَهُمْ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَطُوفُ عَلَی نِسَائِهِ فِي اللَّيْلَةِ الْوَاحِدَةِ وَلَهُ يَوْمَئِذٍ تِسْعُ نِسْوَةٍ

اسمعیل بن مسعود، یزید، ابن زریع، سعید، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک ہی رات میں اپنی تمام بیویوں کے پاس تشریف لے جایا کرتے تھے اور اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نکاح میں نو بیویاں تھیں۔

It was narrated that ‘Aishah said: “I used to feel jealous of those (women) who offered themselves (in marriage) to the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and I said: ‘Would a free woman offer herself?’ Then Allah, the Mighty and Sublime, revealed: ‘You can postpone whom you will of them, and you may receive whom you will.’ I said: ‘By Allah, I see that your Lord is quick to respond to your wishes.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نکاح سے متعلق فرمان اور ازواج اور ان کے بارے میں جو کہ اللہ نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حلال فرمائی لیکن لوگوں کے واسطے حلال نہیں اور اس کا سبب اعزاز نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر فضیلت مطلع فرمانا ہے