TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 236 · Explanation of Purification

Sunan An-Nasa'iHadith 236

أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ مُوسَی عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَمْرٍو عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَخْبَرَتْنِي خَالَتِي مَيْمُونَةُ أَنَّهَا کَانَتْ تَغْتَسِلُ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَائٍ وَاحِدٍ

یحیی بن موسی، سفیان، عمرو، جابر بن زید، عبداللہ ابن عباس سے روایت ہے کہ مجھ سے میری خالہ حضرت میمونہ نے بیان کیا کہ وہ اور حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دونوں ایک ہی برتن سے غسل کیا کرتے تھے۔

It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “My maternal aunt Maimunah told me that she and the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to perform Ghusl from one vessel.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: شوہر اپنی بیوی کے ساتھ ایک ہی برتن سے غسل کر سکتا ہے