Sunan An-Nasa'i — Hadith 237
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ هُرْمُزَ الْأَعْرَجَ يَقُولُ حَدَّثَنِي نَاعِمٌ مَوْلَی أُمِّ سَلَمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ أُمَّ سَلَمَةَ سُئِلَتْ أَتَغْتَسِلُ الْمَرْأَةُ مَعَ الرَّجُلِ قَالَتْ نَعَمْ إِذَا کَانَتْ کَيِّسَةً رَأَيْتُنِي وَرَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَغْتَسِلُ مِنْ مِرْکَنٍ وَاحِدٍ نُفِيضُ عَلَی أَيْدِينَا حَتَّی نُنْقِيَهُمَا ثُمَّ نُفِيضَ عَلَيْهَا الْمَائَ قَالَ الْأَعْرَجُ لَا تَذْکُرُ فَرْجًا وَلَا تَبَالَهُ
سوید بن نصر، عبد اللہ، سعید بن یزید، عبدالرحمن بن ہرمز، ناعم جو کہ حضرت ام سلمہ کے غلام تھے، حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا سے کسی شخص نے دریافت کیا کہ کیا خاتون مرد (شوہر) کے ساتھ غسل کر سکتی ہے؟ انہوں نے جواب دیا کہ جی ہاں اگر عقل رکھتی ہو دیکھو میں اور حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دونوں ایک ہی ٹب سے غسل کرتے تھے۔ پہلے ہم دونوں اپنے ہاتھوں پر پانی ڈالتے۔ یہاں تک کہ ان کو صاف کرتے پھر ان پر پانی ڈالتے پھر ہاتھ پانی میں ڈال کر (پانی نکالتے)۔ حضرت ام سلمہ نے شرم گاہ کے لفظ کا تذکرہ نہیں کیا اور نہ اس کی کوئی پرواہ کی۔
‘Abdur-Rahman bin Hurmuz Al-A’raj said: “Na’im the freed slave of Umm Salamah narrated to me that Umm Salamah was asked: ‘Can a woman perform Ghusl with a man?’ She said: ‘Yes, if she is well-mannered. I remember the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and I performing Ghusl from a single wash tub. We would pour water on our hands until they were clean then pour water over them.” Al-A’raj said: “Not mentioning the private area nor paying attention to it.”(Sahih)