TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 235 · Explanation of Purification

Sunan An-Nasa'iHadith 235

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنِي مَنْصُورٌ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ کُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَائٍ وَاحِدٍ

عمرو بن علی، یحیی، سفیان، منصور، ابراہیم، اسود، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ میں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک ہی برتن سے غسل کرتے تھے۔

It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and I used to perform Ghusl together using one vessel.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: شوہر اپنی بیوی کے ساتھ ایک ہی برتن سے غسل کر سکتا ہے