TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2098 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith 2098

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ رِبْعِيٍّ عَنْ بَعْضِ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَقَدَّمُوا الشَّهْرَ حَتَّی تُکْمِلُوا الْعِدَّةَ أَوْ تَرَوْا الْهِلَالَ ثُمَّ صُومُوا وَلَا تُفْطِرُوا حَتَّی تَرَوْا الْهِلَالَ أَوْ تُکْمِلُوا الْعِدَّةَ ثَلَاثِينَ أَرْسَلَهُ الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ

محمد بن بشار، عبدالرحمن، سفیان، منصور، ربیعی، بعض اصحاب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگ رمضان المبارک کے آگے تک روزے نہ رکھو جس وقت تک کہ گنتی (یعنی 30 کی گنتی) پوری نے کرلو یا تم لوگ چاند نہ دیکھ لو تو روزے رکھو اور موقوف نہ کرو روزوں کو جس وقت تک تم لوگ چاند نہ دیکھ لو یا گنتی پوری کرو۔

It was narrated from Rib’i that one of the Companions of the Prophet h. said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Do not anticipate the month until you complete the number, or you see the crescent. Then fast, and do not stop fasting until you see the crescent, or your complete thirty days.” Al Hajjaj bin Artah reported it in a Mursal from.

Permalink

See the full chapter: حضرت منصور پر ربعی کی روایت میں راویوں کے اختلاف سے متعلق