TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2099 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith 2099

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا حِبَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ الْحَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ رِبْعِيٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَأَيْتُمْ الْهِلَالَ فَصُومُوا وَإِذَا رَأَيْتُمُوهُ فَأَفْطِرُوا فَإِنْ غُمَّ عَلَيْکُمْ فَأَتِمُّوا شَعْبَانَ ثَلَاثِينَ إِلَّا أَنْ تَرَوْا الْهِلَالَ قَبْلَ ذَلِکَ ثُمَّ صُومُوا رَمَضَانَ ثَلَاثِينَ إِلَّا أَنْ تَرَوْا الْهِلَالَ قَبْلَ ذَلِکَ

محمد بن حاتم، حبان، عبد اللہ، حجاج بن ارطاة، منصور، ربعی رضی اللہ عنہ سے روایت کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت تم لوگ چاند دیکھو تو روزے رکھو اور جس وقت چاند پھر دیکھو تو روزے بند کر دو۔ اگر چاند (بادل میں) چھپ جائے تو شعبان کے30 روز مکمل کرلو مگر جس وقت چاند اس سے پہلے دیکھ لو پھر رمضان المبارک کے30 روزے رکھو مگر یہ کہ چاند اس سے پہلے دیکھو۔

It was narrated that Rib’i said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘When you see the crescent then fast, and when you see it, then stop fasting. If it is too cloudy then complete Sha’ban as thirty days, unless you see the crescent before that, then fast Ramadan as thirty days, unless you see the new crescent before that.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: حضرت منصور پر ربعی کی روایت میں راویوں کے اختلاف سے متعلق