Sunan An-Nasa'i — Hadith 2097
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ عَنْ حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَقَدَّمُوا الشَّهْرَ حَتَّی تَرَوْا الْهِلَالَ قَبْلَهُ أَوْ تُکْمِلُوا الْعِدَّةَ ثُمَّ صُومُوا حَتَّی تَرَوْا الْهِلَالَ أَوْ تُکْمِلُوا الْعِدَّةَ قَبْلَهُ
اسحاق بن ابراہیم، جریر، منصور، ربعی بن حراش، حذیفة بن یمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم لوگ ماہ رمضان المبارک کے آگے تک جس وقت تک چاند نہ دیکھ لو تو روزے نہ رکھو یا جب تک تم لوگ ماہ شعبان کے تیس دن مکمل نہ کر لو۔ پھر روزے رکھو یہاں تک کہ چاند دیکھ لو یا تیس دن روزے مکمل کر لو۔
It was narrated from Ribi’i bin Hirash, from Hudhajfah bin Al Yaman, that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Do not anticipate the month until you see the crescent before it, or you complete the number of days. Then fast until you see the new moon, or you complete the number of days.” (Sahih)