TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1890 · Hadiths Regarding Funerals

Sunan An-Nasa'iHadith 1890

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ الْعَدَوِيِّ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ إِذَا رَأَيْتُمْ الْجَنَازَةَ فَقُومُوا حَتَّی تُخَلِّفَکُمْ أَوْ تُوضَعَ

قتیبہ، لیث، ابن شہاب، سالم، عامر بن ربیعہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت تم جنازہ کو دیکھو تو کھڑے رہو حتی کہ جنازہ آگے نکل جائے یا زمین پر رکھا جائے۔

It was narrated that Abu and Abu Saeed said:We never saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم attend any funeral where he sat down until (the body) was placed (in the grave).” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جنازہ کے لیے کھڑے ہونے کا حکم