TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1889 · Hadiths Regarding Funerals

Sunan An-Nasa'iHadith 1889

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا رَأَی أَحَدُکُمْ الْجَنَازَةَ فَلَمْ يَکُنْ مَاشِيًا مَعَهَا فَلْيَقُمْ حَتَّی تُخَلِّفَهُ أَوْ تُوضَعَ مِنْ قَبْلِ أَنْ تُخَلِّفَهُ

قتیبہ، لیث، نافع، عبداللہ ابن عمر، عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس وقت تمہارے میں سے کوئی شخص جنازہ دیکھے پھر اس کے ساتھ نہ چلے (بلکہ) کھڑا رہے یہاں تک کہ جنازہ آگے نکل جائے یا زمین پر رکھا جائے آگے جانے سے پہلے۔

It was narrated that Abu Saeed said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘When you see a funeral, stand up, and whoever follows it, let him not sit down until (the body) is placed (in the grave).” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جنازہ کے لیے کھڑے ہونے کا حکم