TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1891 · Hadiths Regarding Funerals

Sunan An-Nasa'iHadith 1891

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ هِشَامٍ ح و أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ يَحْيَی عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَأَيْتُمْ الْجَنَازَةَ فَقُومُوا فَمَنْ تَبِعَهَا فَلَا يَقْعُدْ حَتَّی تُوضَعَ

علی بن حجر، اسماعیل، ہشام، اسماعیل بن مسعود، خالد، ہشام، یحیی، ابوسلمہ، ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت تم لوگ جنازہ کو دیکھو تو کھڑے رہو جو شخص جائے وہ نہ بیٹھے جس وقت تک کہ جنازہ زمین پر نہ رکھا جائے۔

It was narrated from Abu Saeed that a funeral passed by the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and he stood up. (One of the narrators) ‘Amr said: “If a funeral passed by the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم he would stand up.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جنازہ کے لیے کھڑے ہونے کا حکم