TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1343 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 1343

أَخْبَرَنَا أَبُو حَفْصٍ عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ عُمَارَةَ عَنْ الْأَسْوَدِ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ لَا يَجْعَلَنَّ أَحَدُکُمْ لِلشَّيْطَانِ مِنْ نَفْسِهِ جُزْئًا يَرَی أَنَّ حَتْمًا عَلَيْهِ أَنْ لَا يَنْصَرِفَ إِلَّا عَنْ يَمِينِهِ لَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَکْثَرَ انْصِرَافِهِ عَنْ يَسَارِهِ

ابوحفص عمرو بن علی، یحیی، اعمش، عمارة، الاسود سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن مسعود نے فرمایا تمہارے میں سے کوئی شخص اپنے اوپر شیطان کا ایک حصہ نہ لگائے یعنی جو بات شروع میں لازم نہیں ہے اس کو لازم نہ کرلے۔ یہ سمجھے کہ جس وقت نماز سے فراغت ہوجائے تو دائیں جانب اٹھ کر چلے حالانکہ میں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اکثر اوقات میں بائیں جانب اٹھ کر جاتے تھے۔

It was narrated that ‘Aishah said: “Women used to pray Fajr with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and when he said the Taslimthey would leave, wrapped in their Mirts, unrecognizable because of the darkness.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نماز سے فارغ ہو کر کس طرف گھوما جائے؟