TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1342 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 1342

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ السُّدِّيِّ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ کَيْفَ أَنْصَرِفُ إِذَا صَلَّيْتُ عَنْ يَمِينِي أَوْ عَنْ يَسَارِي قَالَ أَمَّا أَنَا فَأَکْثَرُ مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْصَرِفُ عَنْ يَمِينِهِ

قتیبہ بن سعید، ابوعوانة، سدی سے روایت ہے کہ میں نے حضرت انس بن مالک سے دریافت کیا کہ جس وقت میں نماز سے فارغ ہوجاؤں تو میں کس جانب رخ کروں یعنی دائیں یا بائیں جانب رخ کروں؟ تو انہوں نے فرمایا کہ میں نے اکثر حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دائیں جانب رخ پھیرتے ہوئے دیکھا ہے۔

It was narrated that ‘Aishah said: “I saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم drink standing and sitting, and he prayed barefoot and with sandals, and he left (after prayer) to the right and to the left.”

Permalink

See the full chapter: نماز سے فارغ ہو کر کس طرف گھوما جائے؟