TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1344 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 1344

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا بَقِيَّةُ قَالَ حَدَّثَنَا الزُّبَيْدِيُّ أَنَّ مَکْحُولًا حَدَّثَهُ أَنَّ مَسْرُوقَ بْنَ الْأَجْدَعِ حَدَّثَهُ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَشْرَبُ قَائِمًا وَقَاعِدًا وَيُصَلِّي حَافِيًا وَمُنْتَعِلًا وَيَنْصَرِفُ عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ شِمَالِهِ

اسحاق بن ابراہیم، بقیة، زبیدی، مکحولا، مسروق بن الاجدع، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کھڑے ہونے اور بیٹھ جانے کی حالت میں پانی پیتے ہوئے دیکھا ہے اور نماز کے بعد دائیں اور بائیں طرف سے اٹھتے ہوئے پس معلوم ہوا کہ یہ سب باتیں درست ہیں اب اگر کوئی شخص ان میں سے کسی بات کو لازم یا فرض سمجھے مثلا نماز میں ہوتے ہوئے لازمی سمجھے تو یہ شیطان کی تقلید ہے۔

It was narrated that Anas bin Malik said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم led us in prayer one day, then he turned to face us and said: am your Imam, so do not hasten bow or prostrate or stand or leave before I do. I can see you in front of me and behind me.’ Then be said: ‘By the One in Whose band is my soul, if you had seen what I have seen, you would laugh little and weep much.’ We said: ‘What have you seen, Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم?’ He said: ‘Paradise and Hell.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نماز سے فارغ ہو کر کس طرف گھوما جائے؟