Sunan Abu Dawood — Hadith 414
Narrated by Ali ibn AbuTalib
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ وَيَحْيَی بْنُ أَزْهَرَ عَنْ عَمَّارِ بْنِ سَعْدٍ الْمُرَادِيِّ عَنْ أَبِي صَالِحٍ الْغِفَارِيِّ أَنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ مَرَّ بِبَابِلَ وَهُوَ يَسِيرُ فَجَائَهُ الْمُؤَذِّنُ يُؤَذِّنُ بِصَلَاةِ الْعَصْرِ فَلَمَّا بَرَزَ مِنْهَا أَمَرَ الْمُؤَذِّنَ فَأَقَامَ الصَّلَاةَ فَلَمَّا فَرَغَ قَالَ إِنَّ حَبِيبِي صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَانِي أَنْ أُصَلِّيَ فِي الْمَقْبَرَةِ وَنَهَانِي أَنْ أُصَلِّيَ فِي أَرْضِ بَابِلَ فَإِنَّهَا مَلْعُونَةٌ
سلیمان بن داؤد، ابن وہب، ابن لیعہ، یحیی ابن، ازہر، عمار بن سعد، حضرت ابوصالح غفاری سے روایت ہے کہ حضرت علی شہرل کے قریب سے گزرے اور آپ جا رہے تھے اتنے میں مؤذن عصر کی اذان دینے کے لیے آیا جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس سر زمین سے نکل گئے تب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے موذن کو حکم دیا اس نے تکبیر کہی۔ جب نماز سے فارغ ہو گئے تو فرمایا میرے حبیب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ کو منع فرمایا ہے قبرستان میں نماز سے اور منع فرمایا سر زمین بابل میں نماز پڑھنے سے کیونکہ کہ وہ لعنت کی گئی ہے۔
Narrated Ali ibn AbuTalib: AbuSalih al-Ghifari reported: Ali (once) passed by Babylon during his travels. The mu'adhdhin (the person who calls for prayer) came to him to call for the afternoon prayer. When he passed by that place, he commanded to announce for the prayer. After finishing the prayer he said: My affectionate friend (i.e. the Prophet) prohibited me to say prayer in the graveyard. He also forbade me to offer prayer in Babylon because it is accursed.