Sunan Abu Dawood — Hadith 413
Narrated by AbuDharr
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جُعِلَتْ لِي الْأَرْضُ طَهُورًا وَمَسْجِدًا
عثمان بن ابی شیبہ، جریر، اعمش، مجاہد، عبید بن عمیر، ابوذر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میرے لیے روئے زمین کو پاک کرنے والا اور نماز کی جگہ بنا دیا گیا ہے۔
Narrated AbuDharr: The earth has been made for me purifying and as a mosque (place for prayer).