TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1310488 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1310488)

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يَحْيَی بْنُ أَزْهَرَ وَابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ الْحَجَّاجِ بْنِ شَدَّادٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ الْغِفَارِيِّ عَنْ عَلِيٍّ بِمَعْنَی سُلَيْمَانَ بْنِ دَاوُدَ قَالَ فَلَمَّا خَرَجَ مَکَانَ فَلَمَّا بَرَزَ

احمد بن صالح، ابن وہب، یحی بن ازہر، ابن لہیعہ، حجاج بن شداد، ابوصالح، حضرت علی سے اسی طرح روایت کرتے ہیں مگر اس میں لفظ برز کے بجائے خرج ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: وہ مقامات جہاں نماز پڑھنا جائز نہیں