Sunan Abu Dawood — Hadith 415
Narrated by Sa'id
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ح و حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَی عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ مُوسَی فِي حَدِيثِهِ فِيمَا يَحْسَبُ عَمْرٌو إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْأَرْضُ کُلُّهَا مَسْجِدٌ إِلَّا الْحَمَّامَ وَالْمَقْبَرَةَ
موسی بن اسماعیل، مسدد، عبدالواحد، حماد، مسدد، عمرو بن یحیی، حضرت ابوسعید خدری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ اور موسیٰ نے اپنی حدیث میں کہا۔ عمرو کا خیال ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پوری زمین نماز کی جگہ ہے سوائے حمام اور مقبرہ کے۔
Narrated Sa'id: and the narrator Musa said: As far as Amr thinks, the Prophet (peace_be_upon_him) said: The whole earth is a place of prayer except public baths and graveyards.