TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3591 · Statement on Clothing

Sunan Abu DawoodHadith 3591

Narrated by Abdullah ibn Umar

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ سُفْيَانَ أَخْبَرَنِي زَيْدٌ الْعَمِّيُّ عَنْ أَبِي الصِّدِّيقِ النَّاجِيِّ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ رَخَّصَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأُمَّهَاتِ الْمُؤْمِنِينَ فِي الذَّيْلِ شِبْرًا ثُمَّ اسْتَزَدْنَهُ فَزَادَهُنَّ شِبْرًا فَکُنَّ يُرْسِلْنَ إِلَيْنَا فَنَذْرَعُ لَهُنَّ ذِرَاعًا

مسدد، یحیی بن سعید، سفیان، زید عمی، ابی الصدیق، ابن عمر، فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے امہات المومنین کو دامن کے معاملہ میں ایک بالشت کی اجازت دی انہوں نے اس سے زیادہ کی اجازت چاہی تو ایک بالشت کا اور اضافہ کردیا پس امہات المومنین ہمارے پاس کپڑے بھیجتیں ہم ان کے لیے ہاتھوں سے ناپ دیا کرتے تھے۔

Narrated Abdullah ibn Umar: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) gave licence to others of the believers (i.e. the wives of the Prophet) to hang down their lower garment a span. Then they asked him to increase it, and he increased one span for them. They would send (the garment) to us and we would measure it one forearm's length for them.

Permalink

See the full chapter: دامن کا بیان