Sunan Abu Dawood — Hadith (internal ref #1330726)
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا عِيسَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا الْحَدِيثِ قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَاهُ ابْنُ إِسْحَقَ وَأَيُّوبُ بْنُ مُوسَی عَنْ نَافِعٍ عَنْ صَفِيَّةَ
ابراہیم بن موسی، عیسی، عبید اللہ، نافع، سلیمان بن یسار، ام سلمہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہی حدیث نقل فرماتی ہیں امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ اسے ابن اسحاق اور ایوب بن موسیٰ نے نافع عن صفیہ سے روایت کیا ہے۔
-