TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3001 · Explanation of Buying and Selling

Sunan Abu DawoodHadith 3001

Narrated by AbuHurayrah

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مَعِينٍ حَدَّثَنَا حَفْصٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَقَالَ مُسْلِمًا أَقَالَهُ اللَّهُ عَثْرَتَهُ

یحیی بن معین، حفص، اعمش، ابوصالح، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے کسی مسلمان کو نقصان سے پچانے کے لئے بیع ختم کر دی اللہ اس کی لغزشوں کو ختم فرما دیں گے۔

Narrated AbuHurayrah: The Prophet (peace_be_upon_him) said: If anyone rescinds a sale with a Muslim, Allah will cancel his slip, on the Day of Resurrection.

Permalink

See the full chapter: کسی کو نقصان سے بچانے کے لیے بیع ختم کرنے کی فضیلت کا بیان