TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3002 · Explanation of Buying and Selling

Sunan Abu DawoodHadith 3002

Narrated by AbuHurayrah

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ عَنْ يَحْيَی بْنِ زَکَرِيَّا عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ بَاعَ بَيْعَتَيْنِ فِي بَيْعَةٍ فَلَهُ أَوْکَسُهُمَا أَوْ الرِّبَا

ابوبکر بن ابی شیبہ، یحیی بن زکریا، محمد بن عمرو ابوسلمہ، ابوہریرہ سے مروی ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے ایک بیع میں دو بیع منعقد کرلیں تو اسے کم تر کو اختیار کرنا ہوگا ورنہ سود ہو جائے گا۔

Narrated AbuHurayrah: The Prophet (peace_be_upon_him) said: If anyone makes two transactions combined in one bargain, he should have the lesser of the two or it will involve usury.

Permalink

See the full chapter: ایک بیع میں دو بیع کرنے کا بیان