TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2945 · Explanation of Buying and Selling

Sunan Abu DawoodHadith 2945

Narrated by Rafi' ibn Khadij

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مَالِکٍ عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ حَنْظَلَةَ بْنِ قَيْسٍ أَنَّهُ سَأَلَ رَافِعَ بْنَ خَدِيجٍ عَنْ کِرَائِ الْأَرْضِ فَقَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ کِرَائِ الْأَرْضِ فَقَالَ أَبِالذَّهَبِ وَالْوَرِقِ فَقَالَ أَمَّا بِالذَّهَبِ وَالْوَرِقِ فَلَا بَأْسَ بِهِ

قتیبہ بن سعید، مالک، ربیعہ بن عبدالرحمن، حضرت حنظلہ بن قیس سے روایت ہے کہ انھوں نے رافع بن خدیج سے زمین کو کرایہ پر دینے کے متعلق پوچھا تو انھوں نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زمین کو کرایہ پر دینے سے منع فرمایا ہے پھر میں نے پوچھا اگر سونے اور چاندی کے بدلہ زمین کو کرایہ پر دے تو کیسا ہے؟ انھوں نے کہا اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔

Narrated Rafi' ibn Khadij: Hanzalah ibn Qays said that he asked Rafi' ibn Khadij about the lease of land. He replied: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) forbade the leasing of land. I asked: (Did he forbid) for gold and silver (i.e. dinars and dirhams)? He replied: If it is against gold and silver, then there is no harm in it.

Permalink

See the full chapter: مزارعت (بٹائی پر زمین دینے) کا بیان